Search This Blog

Sunday, November 6, 2016

جو چھپ گئے ہیں نگاہ سے منظر

نہ قہر لمحوں میں خواب مشکل
نہ رتجگوں کے___ عذاب مشکل
-
جو چھپ گئے ہیں نگاہ سے منظر
تلاش اُن کی جناب مشکل____!

No comments:

Post a Comment